کراچی میں سندھی کلچر ڈے ریلی میں تصادم، متعدد افراد گرفتار شائع 08 دسمبر 2025 09:36am کشیدگی بڑھنے پر ریلی کے شرکا نے نجی اور سرکاری گاڑیوں پر پتھراؤ شروع کر دیا