صدر، وزیراعظم کا شیخ احمد بن راشد المکتوم کے انتقال پر اظہار تعزیت شائع 21 ستمبر 2026 10:56pm شیہباز شریف نے کہا کہ شیخ احمد بن راشد المکتوم نے عزت و وقار کے ساتھ اپنی زندگی دبئی اور متحدہ عرب امارات کی خدمت کے لیے وقف کر رکھی تھی۔