بجلی قوانین، قومی اسمبلی کمیٹی نے بغیر بحث دو بلز کی منظوری دیدی شائع 04 جون 2026 09:42am بل مقصد فیصلہ سازی کے عمل کو تیز کرنا اور بجلی کی خرید و فروخت کے نئے ماڈل (بی ٹو بی مارکیٹ) کو بروقت فعال بنانا ہے۔
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا