گل کی تیز ترین ون ڈے ڈبل سنچری، بھارت نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی شائع 01 اکتوبر 2026 01:42pm بھارت نے ویسٹ انڈیز کے 400 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف 39 گیندیں قبل صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
ویسٹ انڈیز سے ویلنگٹن میں مقابلہ ، نیوزی لینڈ اہم بولرز کے بغیر میدان میں اترے گی شائع 09 دسمبر 2025 04:52pm کرائسٹ چرچ میں سیریز کے پہلے میچ میں نیتھن اسمتھ اور میٹ ہنری کے انجری کے باعث باہر ہونے سے بلیک کیپس کو دھچکا جبکہ ویسٹ انڈیز بلند حوصلوں کے ساتھ اگلے میچ کے لیے تیار ہے