پاکستان میں تمباکو نوشی ہر سال 1 لاکھ 64 ہزار جانیں لے لیتی ہے شائع 10 جون 2026 11:19am تمباکو نوشی ملک کو صحت کے شعبے اور پیداواری صلاحیت میں کمی کی صورت میں تقریباً 422 ارب روپے کا نقصان پہنچاتی ہے
پاکستان کا انٹرنیشنل نارتھ ساؤتھ ٹرانسپورٹ کوریڈور میں شمولیت کا فیصلہ، گوادر کو روس سے جوڑنے پر نظریں مرکوز
غیر ملکی فنڈنگ سے جاری ترقیاتی منصوبے، بار بار درخواستوں کے باوجود حکومت روپے کی فراہمی یقینی بنانے میں ناکام