عرب امارات کے انخلاء کے بعد سعودی عرب کا یمن کی ترقی کے لیے 500 ملین ڈالر کا اعلان شائع 15 جنوری 2026 03:28pm یہ اقدام متحدہ عرب امارات کے ساتھ جاری تنازع کے دوران یمن میں سعودی مملکت کے بڑھتے ہوئے جارحانہ یا پراعتماد رویے کی علامت ہے