یمن کی سعودی حمایت یافتہ حکومت کا متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ علیحدگی پسندوں کے خلاف آپریشن کا آغاز شائع 02 جنوری 2026 07:39pm سعودی عرب پر پرامن کارروائی کے اعلان کے ذریعے بین الاقوامی برادری کو جان بوجھ کر گمراہ کرنے کا الزام