پی آئی اے تنخواہوں سے کاٹا گیا 2.217 ارب کا ٹیکس جمع کرانے میں ناکام، ایف بی آر نے ریکوری کا آغاز کردیا شائع 23 جون 2026 10:12am سیکشن 149 انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے تحت روکی گئی ٹیکس کی رقم فوری طور پر جمع کرائی جائے، ایف بی آر کا نوٹس
تنخواہ دار طبقے پر عائد سرچارج ختم کرنے کا فیصلہ شائع 13 جون 2026 03:30pm اقدام کو حالیہ برسوں کے سب سے اہم فیصلوں میں سے ایک قرار
تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں زیادہ ہے، چیئرمین ایف بی آر کا اعتراف شائع 25 جنوری 2026 11:53am اصل مسئلہ صرف زیادہ شرحیں نہیں بلکہ کم ٹیکس کی تعمیل بھی ہے،تھنک فیسٹ میں خطاب