ایس ای سی پی نے سہولت اکاؤنٹ کی حد 30 لاکھ روپے تک بڑھا دی شائع 14 مارچ 2026 08:38pm کمیشن کے مطابق یہ اقدام چھوٹے ریٹیل سرمایہ کاروں کے لیے اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کو آسان اور قابل رسائی بنانے کے لیے کیا گیا ہے
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا