روسی افواج کا کیف ریجن میں توانائی کے ڈھانچے پر بڑا حملہ شائع 08 ستمبر 2025 11:02am روس نے یوکرین کے کیف ریجن میں ایک تھرمل پاور جنریشن سہولت پر حملہ کیا ہے۔ یوکرین کی توانائی کی وزارت نے پیر کو...