وزیر خزانہ کی حکومتی رائٹ سائزنگ کا عمل تیز کرنے کی ہدایت شائع 11 اگست 2026 09:36am رائٹ سائزنگ کے نتیجے میں حاصل ہونے والی مستقل بچت کا واضح طور پر تخمینہ لگایا جائے، محمد اورنگزیب