اپنا گھر اسکیم: بینکوں نے 204 ارب روپے کے ہاؤسنگ قرضے منظور کر لیے، وزیراعظم کو بریفنگ شائع 29 جولائ 2026 09:23am 27 ارب روپے کی رقم جاری بھی کی جا چکی ہے۔