خلیجی جنگ سے معاشی سرگرمیاں سست اور محصولات میں نقصان ہوا، پاکستان کی آئی ایم ایف کو بریفنگ شائع 29 ستمبر 2026 09:22am تنازع کے باعث رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران قومی خزانے کو تقریباً 144 ارب روپے کے محصولات کا نقصان ہوا