پرسنل بیگیج کے تحت گاڑیوں کی درآمد شائع 06 ستمبر 2026 10:47am بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو وطن واپس آنے کی صورت میں اپنی گاڑی لانے، یا اپنے خاندانوں کو گاڑیاں بھیجنے کے لیے مناسب سہولت فراہم کرنے کی ایک جائز بنیاد ہمیشہ موجود رہی ہے۔