محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب اسکندر مومنی سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال شائع 22 ستمبر 2026 09:23am ملاقات کے دوران دونوں ممالک کی وزارت داخلہ کے درمیان مختلف شعبوں میں جاری تعاون پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا
شہباز شریف اور ایرانی صدر کی ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال شائع 01 ستمبر 2026 09:18am وزیراعظم شہباز شریف نے بشکیک میں ایس سی او سربراہان مملکت کے اجلاس کے موقع پر ایرانی صدر سے ملاقات کی
کشیدہ علاقائی صورتحال، پاکستان اور تہران کا مشاورت جاری رکھنے کا عزم شائع 25 جولائ 2026 02:49pm نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرِ خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی تازہ صورتحال پر گفتگو شائع 02 جون 2026 09:25am دونوں رہنماؤں نے آئندہ بھی قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا
اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، کشیدگی کے خاتمے پر زور شائع 06 اپريل 2026 10:14am اسحاق ڈار نے پاکستان کی جانب سے کشیدگی میں کمی کے لیے تمام سفارتی کوششوں کی حمایت کا اظہار کیا ہے، اعلامیہ
ریلویز کی مال برداری کی خدمات کو اپ گریڈ کیا جائے، وزیراعظم شائع 19 مارچ 2026 10:12am شہباز شریف نے ملک بھر میں ریلوے انفراسٹرکچر کی پائیدار بنیادوں پر ازسرِنو تعمیر کی ضرورت پر زور دیا