فچ نے پاکستان کے ڈالر بانڈ اور میڈیم ٹرم نوٹ پروگرام کو بی مائنس ریٹنگ دیدی شائع 02 ستمبر 2026 09:40am یہ ریٹنگ پاکستان کی لانگ ٹرم فارن کرنسی ایشوئر ڈیفالٹ ریٹنگ (آئی ڈی آر) کے مطابق ہے