کوائیکا اور این ٹی یو فیصل آباد نے پاک کوریا ٹیکنیکل ٹیکسٹائل سینٹر کا سنگِ بنیاد رکھ دیا شائع 17 مئ 2026 01:19pm ملکی برآمدات میں 50 فیصد سے زائد حصہ ڈالنے والی ٹیکسٹائل انڈسٹری کے لیے اہم سنگِ میل