ایم-12 موٹروے منصوبہ، ای سی سی نے 27.62 ارب روپے کی خودمختار ضمانتوں کی منظوری دیدی شائع 05 اگست 2026 10:03am کمیٹی نے پی ٹی وی کے آپریشنل اور ضروری اخراجات پورے کرنے کے لیے سہ ماہی بنیادوں پر 3.25 ارب روپے فی سہ ماہی فنڈز جاری کرنے کی منظوری دی۔