پی ٹی آئی کا عمران خان کا معائنہ ریٹینا ماہر سے کرانے کا مطالبہ شائع 30 جنوری 2026 03:32pm حکومت نے عمران خان کی آنکھ کا علاج پمز میں کرایا، جہاں ریٹینا اسپیشلسٹ موجود نہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی