حکومت نے حامد یعقوب کو سیکرٹری پٹرولیم ڈویژن تعینات کر دیا شائع 05 مارچ 2026 05:01pm حامد یعقوب شیخ سیکرٹری نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن ڈویژن کے طور پر فرائض انجام دے رہے تھے
پاکستان کو سعودی تیل کی فراہمی بحیرہ احمر کے ذریعے کرنے کی یقین دہانی شائع 05 مارچ 2026 09:21am یہ بات وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے بدھ کو سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات کے بعد بتائی۔
آبنائے ہرمز کی بندش، پاکستان ینبوع بندرگاہ سے سعودی تیل سپلائی کا خواہاں شائع 04 مارچ 2026 07:47pm پاکستان کی توانائی کی ہنگامی ضروریات پوری کرنے میں مدد کی جائے گی، ریاض کی تصدیق