رحمان-8 ایس ٹی-3 کنواں: حکومت نے پب ریزروائر کو ٹائٹ گیس قرار دے دیا شائع 08 اگست 2026 12:28pm فیصلہ ٹائٹ گیس پالیسی 2011 کی شق 4 کے تحت کیا گیا ہے، ذرائع