پی آئی بی ٹی کو ریکوڈک سے منسلک کاپر اور سونے کی برآمدات کی منظوری مل گئی شائع 15 دسمبر 2025 12:06pm معدنی برآمدات کو منظم کرنے کے لیے پورٹ قاسم اتھارٹی سے اضافی مراعات بھی حاصل
تانبا اور سونا برآمدی کارگو، ای سی سی نے پورٹ قاسم اور انٹرنیشنل بلک ٹرمینل کے درمیان ثالثی کا معاملہ حل کردیا شائع 20 نومبر 2025 09:20am پورٹ قاسم اور انٹرنیشنل بلک ٹرمینل کے درمیان تنازعات کے حل کیلئے دو قسم کی ثالثی کی منظوری دی گئی ہے
ای سی سی نے پورٹ قاسم اتھارٹی اور پاکستان انٹرنیشنل بلک ٹرمینل کے درمیان ثالثی کی تجویز مؤخر کر دی شائع 10 نومبر 2025 10:19am تمام متعلقہ فریقین سے مشاورت کے بعد ایک جامع اور واضح فریم ورک دوبارہ پیش کیا جائے، ای سی سی کی ہدایت