پی آئی اے نے پروازیں کم کر دیں، کرایوں پر بھی نظرِ ثانی شائع 28 اپريل 2026 10:03am ایئر لائن نے جیٹ فیول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث اپنی پروازوں میں کمی اور کرایوں میں ایڈجسٹمنٹ شروع کر دی ہے