پی آئی اے نے لاہور اور مانچسٹر کے درمیان براہِ راست پروازوں کا آغاز کردیا شائع 03 جولائ 2026 04:14pm افتتاحی پرواز میں 325 مسافر سوار تھے
پی آئی اے کا انتظامی کنٹرول عارف حبیب کی قیادت میں کنسورشیم کے حوالے شائع 30 جون 2026 10:23am 23 دسمبر 2025 کو ہونے والی بولی کے نتیجے میں کنسورشیم نے مجموعی طور پر 180 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا وعدہ کیا تھا