حکومت کا پٹرولیم لیوی 80 روپے فی لیٹر بحال کرنے کا فیصلہ شائع 08 اگست 2026 05:02pm ڈیزل پر پٹرولیم لیوی آج بھی خلیجی بحران سے قبل کی سطح سے کم ہے، خرم شہزاد
پیٹرول اور ڈیزل کی طلب میں اضافہ، مالی سال 2027 کا مثبت آغاز شائع 06 اگست 2026 10:01am پیٹرول کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر 19 فیصد جبکہ ماہانہ بنیاد پر 12 فیصد اضافہ ہوا، اور اس کا حجم جون 2022 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
خیبر پختونخوا کے پیٹرول پمپ مالکان کا مارجن میں اضافے کا مطالبہ، ہڑتال کی دھمکی شائع 12 اپريل 2026 11:38am اگر مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو وہ صوبے بھر میں پیٹرول پمپس بند کر کے پہیہ جام ہڑتال کریں گے، گل نواز آفریدی