پاکستان اور امریکا کے درمیان اعلیٰ سطح مذاکرات متوقع شائع 09 فروری 2026 09:06am وزارتِ خارجہ نے ان مذاکرات کے لیے وزارتِ تجارت سمیت تمام متعلقہ وزارتوں سے گفتگو کے نکات اور بریفنگ مواد طلب کیا تھا۔ تاہم وزارتِ خارجہ نے تاحال مذاکرات کے مقام کی تفصیل ظاہر نہیں کی