مالیاتی آپریشنز شائع 11 فروری 2026 03:00pm وزارتِ خزانہ نے جولائی تا دسمبر 2025-26 کے مجموعی مالیاتی آپریشنز (وفاقی اور صوبائی) کے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔...
بھاری ترسیلات زر اور بڑھتا انحصار شائع 11 فروری 2026 11:32am 7 ماہ کے دوران مالی سال 26 میں رقوم میں 11 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 23.2 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
موسمیاتی نقصانات: پاکستان ہر سال اپنی جی ڈی پی کا تقریباً 1 فیصد کھو رہا ہے، او آئی سی سی آئی کانفرنس شائع 10 فروری 2026 10:51am پاکستان ایک تیز رفتاری سے بڑھتے ہوئے ماحولیاتی بحران کی فرنٹ لائن پر ہے، مصدق ملک
اسٹیٹ بینک نے شرح نمو کا ہدف بڑھا کر 4.75 فیصد تک کر دیا شائع 27 جنوری 2026 08:53am آٹو سیلز، مقامی سیمنٹ ترسیل، فرنس آئل کے علاوہ پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت، کھاد کی کھپت اور مشینری اور دیگر اشیا کی درآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جو مضبوط مقامی طلب کا اشارہ ہے، گورنر اسٹیٹ بینک
پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کی 3.2 فیصد شرح نمو کا ہدف حاصل کرنا مشکل ہے، ماہرین معیشت شائع 26 جنوری 2026 09:03am برآمدات اور سرمایہ کاری دونوں مسلسل دباؤ کا شکار ہیں، ماہرین اقتصادیات
آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی شرح نمو کا تخمینہ کم کر دیا شائع 20 جنوری 2026 08:40am رواں مالی سال کے لیے جی ڈی پی گروتھ کا اندازہ 3.2 فیصد کر دیا گیا
تھنک ٹینک کی حکومت کے معاشی شرحِ نمو کے دعوؤں پر سخت تنقید شائع 04 جنوری 2026 08:53am اکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈیولپمنٹ کے مطابق یہ اعداد و شمار حقیقی پیداواری سرگرمی میں اضافے کے بجائے درآمدات پر مبنی اکاؤنٹنگ اثرات کی عکاسی کرتے ہیں
ایف پی سی سی آئی نے کرپشن پر آئی ایم ایف رپورٹ چشم کشا قرار دیدی شائع 25 نومبر 2025 01:30pm کرپشن سالانہ جی ڈی پی کا 6.5 فیصد تک کھا جاتی ہے ، آئی ایم ایف کا یہ انکشاف انتہائی تشویشناک ہے ، میاں زاہد