پاکستان کیبلز لمیٹڈ کو سولر ڈی سی کیبلز کی کیٹیگری میں ایکسی لینس ایوارڈ سے نوازا گیا شائع 29 ستمبر 2026 01:36pm ملک فیصل ایوب کھوکھر نے یہ ایوارڈ سینئر منیجر پراجیکٹ سیلز قاسم الزمان باجوہ کو پیش کیا