گوگل نے پاکستان میں آن لائن سیفٹی کے فروغ کیلئے ڈیجیٹل پاسبان کا آغاز کردیا شائع 21 اگست 2026 02:13pm پاکستانی خاندانوں کو ڈیجیٹل دنیا میں محفوظ طریقے سے آگے بڑھنے میں مدد دینے کے لیے گوگل نے جمعرات کو ڈیجیٹل پاسبان کے نام سے ایک قومی اقدام متعارف کرایا