بھارتی بجٹ میں اقتصادی ترقی کیلئے مینوفیکچرنگ پر زور شائع 01 فروری 2026 12:19pm وزیر خزانہ نرمالا سیتارمن نے ایشیا کی تیسری بڑی معیشت کے لیے ترجیحات بیان کیں اور غیر مستحکم عالمی ماحول کے باوجود اقتصادی نمو تیز کرنے کا عزم ظاہر کیا