این ایچ اے منصوبے، آڈٹ رپورٹ میں 5.29 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف شائع 03 اگست 2025 10:15am رپورٹ میں سب سے بڑی بے ضابطگی 2.51 ارب روپے کی پائی گئی