کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ، نیپرا نے کے الیکٹرک سے رپورٹ طلب کرلی شائع 03 جون 2026 09:48am کے الیکٹرک غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ کر رہا ہے اور طے شدہ شیڈول کی پاسداری نہیں کی جا رہی، نوید الٰہی شیخ