پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کا بجٹ ہدف 1.6 ٹریلین روپے سے تجاوز شائع 13 جون 2026 03:06pm حکومت پٹرولیم لیوی کو 100 روپے فی لٹر تک بڑھانے کا ارادہ رکھتی ہے، ماہرین
امریکہ کے ایران پر حملے کے بعد تیل و گیس کی بڑی کمپنیوں نے آبنائے ہرمز کے ذریعے ترسیل معطل کر دی شائع 01 مارچ 2026 12:48am "ہمارے جہاز کئی دنوں تک کھڑے رہیں گے،" بڑے تجارتی ڈیسک کے چیف ایگزیکٹو کا بیان
آف گرڈ کیپٹیو پاور پلانٹس پر 1243 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو نئی لیوی نافذ شائع 18 فروری 2026 12:53pm یہ لیوی اس ایکٹ کی شق 3 کے تحت وصول کی جائے گی جسے پارلیمنٹ نے رواں برس کے اوائل میں منظور کیا تھا۔
اوگرا نے گیس قیمتوں میں کمی کی سفارش کردی شائع 25 نومبر 2025 10:24am صارفین کے مقررہ گیس نرخوں میں بالترتیب تین فیصد اور آٹھ فیصد کمی کی سفارش کی گئی ہے