ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد اسپتال داخل، طبی نگرانی جاری شائع 30 ستمبر 2026 02:07pm 101 سالہ مہاتیر محمد کو منگل کی رات کوالالمپور کے نیشنل ہارٹ انسٹی ٹیوٹ میں طبی نگرانی کے لیے داخل کیا گیا