پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان صحت اور ہنر مندی کے شعبوں میں نئے منصوبوں پر بات چیت
- پاکستان اور عالمی بینک نے انسانی سرمایہ، صحت اور مہارتوں کے فروغ سے متعلق اہم ترقیاتی منصوبوں پر تبادلۂ خیال کیا، جن کا مقصد نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع اور خدمات کی فراہمی کو مزید بہتر بنانا ہے



















