پاکستان سعودی قیادت میں بحری دفاعی اتحاد میں شامل شائع 31 جولائ 2026 09:15am یہ اقدام دنیا کی اہم ترین بحری گزرگاہوں کے لیے ایک نئے اجتماعی سکیورٹی نظام کے قیام کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے