عوام کے لیے ماہانہ ای کھلی کچہری منعقد کی جائے، وزیراعلیٰ پختونخوا کا وزراء کو حکم شائع 22 فروری 2026 07:41pm ہدایات کا دائرہ کار 23 صوبائی محکموں اور 69 ملحقہ خودمختار یا نیم خودمختار اداروں تک پھیلا دیا گیا