اسلام آباد ہائی کورٹ نے سپر ٹیکس کی آئینی حیثیت کے خلاف درخواست مسترد کر دی شائع 28 جولائ 2026 09:35am میزان بینک نے سپر ٹیکس کے بڑھائے گئے نظام کو آئینی اور قانونی بنیادوں پر چیلنج کیا تھا۔