پی ٹی اے کا ہر پری پیڈ ری چارج پر 180 دن کی میعاد مقرر کرنے کا حکم شائع 27 اگست 2026 04:40pm فیصلے کا مقصد لاکھوں پری پیڈ صارفین کے غیر استعمال شدہ بیلنس کو مستقل طور پر ختم ہونے سے بچانا ہے