پاکستان کا بھارت میں بڑھتے اسلامو فوبیا، ثقافتی ورثے کی بے حرمتی پر عالمی کارروائی پر زور شائع 25 نومبر 2025 11:17pm وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ 1992 میں بابری مسجد کا انہدام اور اس جگہ مندر کی تعمیر بھارت کے اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک کی عکاسی کرتا ہے