اقتصادی رابطہ کمیٹی نے رمضان پیکیج کیلئے 19 ارب روپے جاری کردئیے شائع 20 فروری 2026 10:41am کمیٹی کے سامنے پیش کی گئی سمری کے مطابق وزیراعظم رمضان ریلیف پیکیج 2026 کا کل حجم 39 ارب روپے ہے
ای سی سی نے وزیراعظم رمضان ریلیف پیکیج کے لیے 19 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی شائع 19 فروری 2026 05:56pm کمیٹی نے رمضان کے دوران معاشرے کے مستحق طبقات کو بروقت، باوقار مدد فراہم کرنے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا
ایران نے امریکہ سے پیغامات کا تبادلہ روک دیا، آبنائے ہرمز بلاک کیے جانے کا بھی امکان ہے، ایرانی نیوز ایجنسی