ہواوے نے میٹ 90 فونز متعارف کرا دیے، امریکی پابندیوں کے اثرات کم کرنے کیلئے مقامی چِپ ڈیزائن پر انحصار شائع 01 اکتوبر 2026 09:29am چین میں جدید سیمی کنڈکٹرز کی پیداواری صلاحیت اب بھی انتہائی محدود ہے