ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ کا تبادلہ، میجر سبطین شہید، سات دہشت گرد ہلاک ہوگئے، آئی ایس پی آر شائع 09 اکتوبر 2025 12:09pm پاک فوج کے میڈیا ونگ نے جمعرات کو بتایا کہ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے دارابان میں فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے...