آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے قبل جنوبی افریقی ٹیم کا ایک اور فاسٹ بولر باہر شائع 18 ستمبر 2026 07:01pm فاسٹ بولر لنگی نگیڈی رواں ہفتے ڈومیسٹک فرسٹ کلاس میچ کے دوران دائیں ران کے پٹھے کی انجری کا شکار ہوگئے، جس کے باعث وہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں حصہ نہیں لے سکیں گے
راہول اور اسٹبس کی شاندار بیٹنگ، دہلی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلور کو شکست دے دی شائع 19 اپريل 2026 03:04pm اوپنر فل سالٹ اور ویرات کوہلی کا جارحانہ آغاز، لنگی اینگیڈی نے کوہلی کو آؤٹ کر کے بنگلور کی رفتار سست کر دی