کمپٹیشن کمیشن نے پاکستان میں آپریشنز سمیت لوٹے گروپ کی تنظیم نو کی منظوری دے دی شائع 13 جولائ 2026 04:10pm اس لین دین میں جاپان کی لوٹے کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے سنگاپور میں قائم لوٹے کنفیکشنری کے حصص کی خریداری شامل ہے
لوڈز لمیٹڈ اور چینی کمپنی کا پاکستان کے کاپر سیکٹر میں مشترکہ منصوبے پر غور شائع 22 جون 2026 12:00pm دونوں فریقین کاپر مینوفیکچرنگ شعبے میں ممکنہ حصولِ مواقع کا بھی مشترکہ طور پر جائزہ لے سکتے ہیں
انرجی اسٹوریج مارکیٹ: چینی کمپنی سی این ٹی ای اور ٹریٹ بیٹری میں معاہدہ شائع 02 جون 2026 01:12pm یہ مفاہمتی یادداشت رہائشی، تجارتی اور صنعتی انرجی اسٹوریج سلوشنز کے تمام شعبوں میں تعاون کا احاطہ کرتی ہے
لکی موٹرز نے چین کی جی اے سی الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرادیں شائع 22 مئ 2026 02:04pm آئیون اور ہائپٹیک برانڈز کے تحت چار نئی گاڑیاں باقاعدہ طور پر متعارف کرائی گئیں