ڈیزل پر غیر معمولی منافع کا خاتمہ شائع 27 اپريل 2026 12:00pm ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کے کریک/ریفائننگ مارجنز خام تیل کے مقابلے میں گزشتہ چند ہفتوں میں غیر معمولی طور پر بڑھ گئے ہیں
ڈیزل قیمتوں کے فارمولے پر ریفائنریز سے رضاکارانہ معاہدہ طے پایا، علی پرویز ملک شائع 27 اپريل 2026 10:01am اس اقدام کا مقصد ریفائنریز کو اپ گریڈ کرنا اور مکمل ڈی ریگولیشن کی طرف بڑھنا ہے، وزیر پٹرولیم