انگلینڈ کی ٹیم سے نکالے جانے کے بعد بے یارومدگار چھوڑ دیا گیا، لیونگ اسٹون شائع 17 مارچ 2026 07:56pm 32 سالہ کھلاڑی گزشتہ سال پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے بعد سے انگلینڈ کی جانب سے نہیں کھیلے ہیں