لاہور میں بسنت کی تیاریاں زوروں پر، پتنگوں کی فروخت کا آغاز شائع 02 فروری 2026 12:52pm باغبانپورہ میں شرلا کی قیمت 50 روپے، پاری اور گڈّا 70 روپے، پونا توا 100 روپے، توا 200 روپے اور ڈیڑھ توا 400 روپے میں دستیاب ہے
لاہور: نجی فارم پر شیر کے حملے میں آٹھ سالہ بچہ بازو سے محروم شائع 26 جنوری 2026 12:35pm پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے اور متعدد دفعات کے تحت قانونی کارروائی شروع کر دی ہے
ایران نے امریکہ سے پیغامات کا تبادلہ روک دیا، آبنائے ہرمز بلاک کیے جانے کا بھی امکان ہے، ایرانی نیوز ایجنسی