لاہور میں بسنت کی تیاریاں زوروں پر، پتنگوں کی فروخت کا آغاز شائع 02 فروری 2026 12:52pm باغبانپورہ میں شرلا کی قیمت 50 روپے، پاری اور گڈّا 70 روپے، پونا توا 100 روپے، توا 200 روپے اور ڈیڑھ توا 400 روپے میں دستیاب ہے