وزیرِاعظم شہباز شریف کی بحرین کے بادشاہ سے ملاقات، آرڈر آف بحرین سے نوازا گیا شائع 26 نومبر 2025 11:18pm شاہ بحرین نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ قائداعظم محمد علی جناح نے ایک زمانے میں بحرین کی جانب سے بطور وکیل خدمات انجام دی تھیں